ذیلی کاشتکار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشتکاری) شکمی رعیت، شکمی اسامی، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) شکمی رعیت، شکمی اسامی، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو۔